• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

فسلطینیوں کی دوسرے  ملک میں آباد کاری تاریخ کا بڑا ظلم ہے

جمعرات 29-08-2019
in عالمی خبریں, فلسطین
0
فسلطینیوں کی دوسرے  ملک میں آباد کاری تاریخ کا بڑا ظلم ہے
0
SHARES
3
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) لبنان کی وزیر برائے خواتین اور امور نسواں فيوليت خيرالله الصفدی  نے کہا ہے کہ قضیہ فلسطین عالمی سطح پر تسلیم شدہ مسئلہ ہے، فلسطینیوں کی حق واپسی سے دست برداری کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا

روسی نیوز ایجنسی کو دیے گئے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ فلسطینی پناہ گزینوں کی لبنان میں آباد کاری کا کوئی جواز نہیں، فلسطین فلسطینیوں کا اپنا وطن ہے کسی دوسرے ملک میں آبادکرنا تاریخ کا بدترین ظلم ہوگا، تاہم لبنانی  قانون  فلسطینی پناہ گزینوں کو مستقل شہریت دینے کی اجازت نہیں دیتا۔

لبنانی خاتون وزیرکا کہنا تھا کہ ہمارا دستور فلسطینی پناہ گزینوں کی ان کے اپنے واطن میں واپسی اور آباد کاری پر زور دیتا ہے   لبنانی دستور میں فلسطینیوں کی عدم آباد کاری واضح ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.