• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

غرب اردن کی عارضی کالونیوں کو مستقل کرنے کی صہیونی منصوبہ بندی

اتوار 22-05-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala1454
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین میں سرکاری سطح پر جاری کردہ ایک رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ اسرائیل مقبوضہ مغربی کنارے میں عارضی طورپر قائم کردہ چھوٹی یہودی کالونیوں کو باضابطہ طور پرسرکاری یہودی کالونیوں میں تبدیل کرنے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق تنظیم آزادی فلسطین کے زیرانتظام دفاع اراضی اور مزاحمت یہودی آباد کاری ادارے کی جانب سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی حکومت نے غرب اردن میں پھیلی ان چھوٹی اور عارضی کالونیوں کو بھی سرکاری کالونیوں کا درجہ دینے کے لیے کوششیں تیز کر دی ہیں جو اب تک اسرائیل میں بھی سرکاری سطح پر باضابطہ کالونیاں شمار نہیں کی جاتی تھیں۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی حکومت غرب اردن کی عارضی کالونیوں کو مستقل کرنے کے لیے پارلیمنٹ سے قانون سازی کا سہارا لے رہی ہے۔ یہودی کالونیوں کو مستقل کرنے کی تازہ مثال نابلس میں ’’علی زھاو‘‘ کالونی کے قریب واقع ’’لچام‘‘ کالونی کو باضابطہ کالونی کا درجہ دینے سے دی جاتی ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ایک دوسری یہودی کالونی جو غرب اردن کے جنوب مغرب میں کفر الدیک کے مقام پر بنائی گئی ہے میں مزید 150 یہودی خاندانوں کو آباد کرنے کے بعد اسے بھی باضابطہ یہودی کالونی کا درجہ دینے کی منصوبہ بندی کی گئی ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineغرب اردن کی عارضی کالونیوں کو مستقل کرنے کی صہیونی منصوبہ بندی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.