• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 13 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

غرب اردن میں دستی بم حملے میں اسرائیلی فوجی شدید زخمی

پیر 05-10-2015
in عالمی خبریں
0
Bomb Injured
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کےجنوبی شہر بیت اللحم میں "قبہ راحیل” کے مقام پر فلسطینی مزاحمت کاروں کی جانب سے پھینکے گئے ایک دستی بم کے حملے میں ایک یہودی فوجی شدید زخمی ہوگیا۔

ذرائع کے مطابق اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے اپنی رپورٹس میں بتایا ہے کہ اسرائیلی فوجی معمول کے گشت میں مصروف تھے کہ اس دوران ان پر ایک دیسی ساختہ دستی بم پھینکا گیا جس کے پھٹنے سے ایک فوجی زخمی ہوگیا۔

خیال رہے "قبہ الراحیل” بیت اللحم میں ایک مقدس مذہبی مقام ہے۔ (راحیل) جلیل القدر پیغمبر حضرت یوسف علیہ السلام کی والدہ ماجدہ کا نام تھااور انہی کےنام سے وہاں ایک حجرہ بنایا گیا جسے "قبہ راحیل” کا نام دیا گیا۔ قبہ راحیل بیت المقدس، الخلیل اور بیت اللحم کو ملانے والی شاہراہ پرواقع ہے۔

دستی بم حملے کے بعد اسرائیلی فوج نے علاقے کو گھیرے میں لے کرسرچ آپریشن شروع کر دیا تاہم کسی شخص کی گرفتاری کی تصدیق نہیں ہوسکی۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.