• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 11 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

غرب اردن: فائرنگ کے واقعے میں ایک اسرائیلی فوجی شدید زخمی

ہفتہ 07-11-2015
in عالمی خبریں
0
Karyat
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین کے مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں ہفتے کے روز کریات اربع کالونی کے قریب فائرنگ کے واقعے میں ایک اسرائیلی فوجی شدید زخمی ہوگیا۔ کالونی کے قریب فائرنگ اور دھماکوں کی آوازیں بھی سنی گئی ہیں۔

اسرائیل کے عبرانی ذرائع نے بتایا کہ ایک اسرائیلی فوجی کو کریات اربع کے قریب ایک فلسطینی شہری الرجی کے مقام کے عقب میں فائرنگ سے نشانہ بنایا گیا۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق زخمی ہونے والا ایک فوجی اہلکار ہے جسے اسپتال منتقل کیا گیا ہے تاہم اس کی حالت تشویشناک بیان کی جاتی ہے۔

عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ انہوں نے ایمبولینس میں ایک فوجی اہلکار کو لے جاتے دیکھا ہے۔ اسرائیلی فوج کے ایک دوسرے ذریعے کا کہنا ہے کہ فائرنگ کسی فلسطینی کی جانب سے نہیں بلکہ زخمی ہونے والے فوجی کے ایک ساتھی کی جانب سے غلطی سے کی گئی تھی۔

فائرنگ کے واقعے کے بعد اسرائیلی فوجیوں نے کریات اربع کے قرب وجوار میں موجود فلسطینی شہریوں کےگھروں پر چھاپے مارے ہیں تاہم کسی شہری کی گرفتاری کی اطلاع نہیں ملی۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineغرب اردن: فائرنگ کے واقعے میں ایک اسرائیلی فوجی شدید زخمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.