• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home بریکنگ نیوز

عرب ممالک کے اسرائیل کو تسلیم کرنے کے عمل میں مدد کریں گے: سعودی عرب

جمعہ 16-10-2020
in بریکنگ نیوز, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
عرب ممالک کے اسرائیل کو تسلیم کرنے کے عمل میں مدد کریں گے:  سعودی عرب

Secretary of State Mike Pompeo, right, listens to Saudi Minister of Foreign Affairs Prince Faisal bin Farhan Al Saud speaks during their meeting at the State Department, October 14, 2020, in Washington, DC. - US Secretary of State Mike Pompeo on October 14, 2020 encouraged Saudi Arabia to recognize Israel, in what would be a massive boost for the Jewish state amid normalization by two other Gulf Arab kingdoms. (Photo by Manuel Balce CENATA / POOL / AFP)

0
SHARES
0
VIEWS

روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ:- سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ ان کا ملک عرب ملکوں اور اسرائیل کے درمیان تعلقات کے قیام میں رکاوٹ نہیں ڈالے گا بلکہ صہیونی ریاست اور عرب ملکوں میں ‌تعلقات کے قیام میں سہولت فراہم کرے گا۔

برسلز میں یورپی عہیدیداروں کے ساتھ ملاقات میں سعودی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ عرب ممالک کی طرف سے اسرائیل کو تسلیم کرنے کی مہم میں ان کا ساتھ دیں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ الریاض اسرائیل کو تسلیم کرنے کا حصہ نہیں بنے گا بلکہ فلسطینیوں اور اسرائیل کے درمیان امن عمل کو آگے بڑھانے کی کوشش کرے گا۔

ایران کے معاملےپر بات کرتے ہوئے سعودی وزیر خارجہ نے کہا کہ ایرانی رجیم دہشت گرد تنظیموں کو فنڈز فراہمکررہا ہے۔ ایران کا میزائل اور جوہری پروگرام خطے کی سلامتی کے لیے بڑا خطرہ ہیں۔

بن فرحان کا کہنا تھا کہ سعودی عرب خطے کو بدامنی سے دوچار کرنے کی ایرانی کوششوں کو ناکام بنانے کے لیے اقدامات کرے گا۔

ادھر امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے ایک بیان میں کہا ہے کہ انہیں توقع ہے کہ سعودی عرب جلد ہی اسرائیل کو تسلیم کرنے والے عرب ممالک میں شامل ہوجائے گا۔

Tags: americaUnitedForPalestineاسرائیلصدی کی ڈیلصیہونیمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.