• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

عباس ملیشیا کی کارروائی، غرب اردن سے حماس رہنما گرفتار

پیر 28-03-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala0807
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں صدر محمود عباس کے زیرکمانڈ پولیس نے ایک چھاپہ مار کارروائی کے دوران اسلامی تحریک مزاحمت ’’حماس‘‘ رہنما سمیت متعدد افراد کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار کیے جانے والے شہریوں میں طلباء بھی شامل ہیں۔

رپورٹ کے مطابق عباس ملیشیا نے اتوار کے روزغرب اردن کے شمالی شہر جنین میں حماس رہنما الشیخ ابراہیم نواھضہ کے گھر پرچھاپہ مارا اور انہیں حراست میں لے لیا۔ پچاس سالہ ابراہیم نواھضہ 12 سال تک اسرائیل کی جیلوں میں بھی قید کاٹ چکے ہیں۔

عباس ملیشیا کی جانب سے حماس رہنماء کی گرفتاری کی وجہ ظاہر نہیں کی گئی ہے تاہم دوسری جانب حماس نے عباس ملیشیا کے اس اقدام کو انتقامی سیاست کا تسلسل قرار دیتے ہوئے النواھضہ کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔

عباس ملیشیا کے اہلکاروں نے غرب اردن میں تلاشی کی کارروائیوں میں کئی دوسرے افراد کو بھی حراست میں لے لیا۔

گرفتارکیے جانے والے دوسرے شہریوں میں 21 سالہ انس محمود سلھب نامی ایک فلسطینی طالب علم بھی شامل ہیں جنہیں اخلیل شہرسے حراست میں لیا گیا۔ سلھب کا تعلق حماس کے طلباء ونگ اسلامک بلاک سے بتایا جاتا ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineعباس ملیشیا کی کارروائی، غرب اردن سے حماس رہنما گرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.