• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

عالمی برادری فلسطین میں صیہونی جارحیت کو روکے، کویت

بدھ 28-10-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
عالمی برادری فلسطین میں صیہونی جارحیت کو روکے، کویت
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  کویت کا کہنا ہے کہ آزاد فلسطینی ریاست اور فلسطینی قوم کی امنگوں کے مطابق ان کے حق خود ارادیت کو یقینی بنائے جانے تک خطے میں دیر پا امن قائم نہیں ہوسکتا۔

سلامتی کونسل میں کویت کے مندوب منصور العتیبی نے ایک بار پھر فلسطینیوں ‌کے خلاف اسرائیلی ریاست کے مظالم، فلسطین میں یہودی آبادکاری، توسیع پسندی اور فلسطینی علاقوں پرغاصبانہ قبضے کے اقدامات کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ آزاد اور خود مختار فلسطینی ریاست کا قیام وقت کی ضرورت ہے۔ آزاد فلسطینی ریاست اور فلسطینی قوم کی امنگوں کے مطابق ان کے حق خود ارادیت کو یقینی بنائے جانے تک خطے میں دیر پا امن قائم نہیں ہوسکتا۔

انھوں نے  کہا کہ اسرائیلی ریاست کا فلسطینیوں کے خلاف مظالم کا سلسلہ اور غرب اردن میں فلسطینی اراضی کے الحاق کے منصوبوں پر مسلسل عمل درآمد شرمناک اور افسوسناک ہیں۔العتینی کا کہنا تھا کہ اسرائیل فلسطینی قوم کے خلاف اپنے غیرقانونی ہتھکنڈوں اور قابض ریاست کا اسٹیٹس قائم رکھ کر ہمارے وجود کو خطرے میں ڈال رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اسرائیل فلسطینی علاقوں میں اپنی غیرقانونی اور غیرمجاز سرگرمیاں جاری رکھتے ہوئے غرب اردن کے الحاق اور فلسطینی اراضی میں ہزاروں کی تعداد میں مکانات کی تعمیر کرکے عملا فلسطینی مملکت کے قیام کی کوششوں کو تباہ کر رہا ہے۔

Tags: اسرائیلصیہونی ریاستغیر قانونی صیہونی آبادیاںکویتی مندوبمقبوضہ فلسطینمنصور العتیبی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.