• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

عالمی ادارے فلسطین کی سرزمینوں پر غاصبانہ قبضہ ختم کرانے کے تعلق سے اپنی ذمہ داریاں پوری کریں: عرب لیگ کا مطالبہ

بدھ 30-03-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala0835
0
SHARES
1
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) عرب لیگ نے بدھ کو یوم الارض کی مناسبت سے ایک بیان جاری کر کے مطالبہ کیا کہ فلسطینیوں پر صیہونیوں کے مظالم بند کرائے جائیں اور ایک آزاد فلسطینی مملکت کے قیام کی راہ میں حائل سبھی رکاوٹیں دور کرائی جائیں- عرب لیگ نے اپنے بیان میں عالمی اداروں سے مطالبہ کیاہے کہ وہ فلسطینیوں پر مظالم بند کرنے کے لئے صیہونی حکومت پر دباؤ ڈالیں.

عرب لیگ نے اپنے بیان میں صیہونیوں کے اقدامات کے خطرات کے بارے میں خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب تک ایک آزاد فلسطینی مملکت کہ جس کا دارالحکومت بیت المقدس ہو، قائم نہیں ہو جاتی اس وقت تک خطے میں امن قائم نہیں ہو سکےگا- عرب لیگ کے بیان میں صیہونی حکومت کی پالیسیوں کو ہی علاقے اور دنیا میں امن و صلح کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ قرار دیا گیا ہے.

بیان میں کہا گیا ہے کہ یوم الارض کی تحریک صیہونیوں کے ذریعے فلسطینیوں کی زمینوں پر زبردستی قبضہ کئے جانے کے اقدامات کے جواب میں شروع ہوئی ہے- تیس مارچ پورے فلسطین میں یوم الارض کے طور پر منایا جا رہا ہے.

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineعالمی ادارے فلسطین کی سرزمینوں پر غاصبانہ قبضہ ختم کرانے کے تعلق سے اپنی ذمہ داریاں پوری کریں: عرب لیگ کا مطالبہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.