• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 16 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

صہیونی پولیس چیف پرخاتون اہلکار کو ہراساں کرنے کے الزام میں پوچھ گچھ

جمعہ 04-12-2015
in عالمی خبریں
0
Plice Women
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیلی ذرائع ابلاغ نےاپنی رپورٹس میں بتایا ہے کہ اسرائیلی پولیس کی ایلیٹ فورسز کی ایک یونٹ کے سربراہ رونی ریتمان پر ایک خاتون پولیس اہلکار کو جنسی طورپر ہراساں کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے جس کے بعد اسے پوچھ گچھ شروع کردی گئی ہے۔

رپورٹ میں بتایا ہے کہ کیپٹن رونی ریتمان پرایک خاتون پولیس اہلکار کو جنسی طورپر ہراساں کرنے کے ٹھوس شواہد اور ثبوت موجود ہیں۔ غالب امکان ہے کہ ان کے خلاف جلد ہی عدالت میں کارروائی شروع ہوسکتی ہے۔

رپورٹ میں کہا گیاہے کہ ملزم ایلیٹ فورس کی "لھب 433 ” نامی یونٹ کے سربراہ ہیں۔ اس یونٹ کی حساسیت کی وجہ سے اسے اسرائیلی "ایف بی آئی” کا نام دیا جاتا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کیپٹن ریتمان نے اپنے عہدے اور منصب کا ناجائز فائدہ اٹھاتے ہوئے ایک خاتون پولیس اہلکار کو جنسی طورپر ہراساں کیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق پولیس افسران کی جانب سے خواتین اہلکاروں کو جنسی ہراسانی کا یہ ساتواں اہم ترین کیس ہے۔ رپورٹ کے مطابق اس سے قبل ایک دوسرے پولیس افسر "ینون میگل” پر بھی خواتین پولیس اہلکاروں کو جنسی طورپر ہراساں کرنے کا الزام عائد کیا گیا تھا۔ میگل کا تعلق بھی ایلیٹ فورس کی یونٹ 433 سے ہے۔ یہ یونٹ انسداد بدعنوانی اور سماجی جرائم کی روک تھام کے لیے کام کرتی ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineصہیونی پولیس چیف پرخاتون اہلکار کو ہراساں کرنے کے الزام میں پوچھ گچھ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.