• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 11 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

صدرمرسی کا عدالت سے بری عوام کے قاتلوں کے خلاف کارروائی کا عہد

اتوار 14-10-2012
in عالمی خبریں
0
plf morsi1
0
SHARES
0
VIEWS

مصرکے صدر ڈاکٹر محمد مُرسی نے عوام کو اطمینان دلایا ہے کہ وہ عدالت سے بری ہونے والے عوامی انقلابی تحریک کے دوران شہریوں کے قتل میں ملوث افراد کے خلاف ضرور کارروائی کریں گے۔ انہوں نے مشتعل عوام سے صبر اور برداشت کی تلقین کی اور کہا عوام کے قاتلوں کے لیے معافی کا کوئی جواز نہیں ہے۔
خیال رہے کہ پچیس جنوری 2011ء کے عوامی انقلاب کے دوران سابق حکومت کے دو درجن عہدیداروں کی عدالت سے بریت کے بعد ملک بھرمیں عدالت کےخلاف اشتعال انگیز مظاہرے شروع ہوگئے تھے۔ عوامی احتجاج کے بعد صدر ڈاکٹر محمد مُرسی نے اٹارنی جنرل ایڈووکیٹ عبدالمجید محمود کو بھی برطرف کردیا تھا۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے بعد مصرکے شمالی شہر اسکندریہ میں ایک جامع مسجد میں تقریب کے دوران خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر محمد مرسی نے کہا کہ انقلابی کاروکنوں کے قتل میں ملوث کسی بھی شخص کو معاف نہیں کیا جائے گا۔ قانون سب کے لیے برابر ہے اور کسی کو اس بات پرہرگز معاف نہیں کیا جاسکتا کہ اس کا تعلق کسی بڑے اور اونچے سیاسی گھرانے سے ہے۔ حکومت کو عوام کے غم وغصے کا اندازہ ہے اور ہم اس سے صرف نظرہرگز نہیں کر سکتے ہیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.