• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 12 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

شہداء کے مکانات کی مسماری تحرایک انتفاضہ روکنے کی مذموم صہیونی کوشش

پیر 09-11-2015
in عالمی خبریں
0
Intifada Houses
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیلی حکومت نے فلسطینیوں کے خلاف دوہرے مظالم شروع کر رکھے ہیں۔ ایک جانب نہتے فلسطینیوں کو گولیاں مار کر شہید کردیا جاتا ہے اور دوسری جانب شہید ہونے والے فلسطینیوں کو مزاحمت کار قرار دے کران کے مکانات کو مسمار کیا جا رہا ہے۔ مبصرین کا کہنا ہے کہ مکانات کی مسماری اسرائیل کی ایک منظم اور طے شدہ حکمت عملی ہے جس کا مقصد غرب اردن اور بیت المقدس میں جاری فلسطینی تحریک انتفاضہ کو ٹھنڈا کرنا ہے۔

رپورٹ کے مطابق بیت المقدس میں دفاع اراضی کمیٹی کے رکن فخری ابو دیاب نے بتایا کہ حالیہ ایام میں صہیونی حکومت کی طرف سے فلسطینیوں کے مکانات مسماری کا عمل بڑھا دیا گیا ہے۔ اس کا مقصد فلسطینیوں کے جذبہ آزادی کو کمزور کرنا اور دشمن کے خلاف جاری تحریک انتفاضہ کو ٹھنڈا کرنا ہے۔

فخری ابو دیاب کا کہنا تھا کہ فلسطینیوں کو اس وقت صہیونی ریاست کے دوہرے مظالم کا سامنا ہے۔ فلسطینیوں کو شہید کرنے کے ساتھ ساتھ ان کے مکانات مسمار کرکے ان کے اہل خانہ کو بے گھر کیا جا رہا ہے۔ یہ انتقامی کارروائیاں اس لیے جاری ہیں کیونکہ صہیونی دشمن فلسطینیوں کی تحریک کو کچلنا چاہتا ہے اور اس مذموم مقصد کے لیے طرح طرح کے ہتھکنڈے استعمال کیے جا رہے ہیں۔

ایک سوال کے جواب میں ابو دیاب کا کہنا تھا کہ حال ہی میں بیت المقدس میں اسرائیلی بلدیہ نے سلوان اور بستان کالونیوں میں فلسطینیوں کے متعدد مکانات مسمار کرنے کے نوٹس جاری کیے ہیں۔ اس کےعلاوہ بیت المقدس کی ایک اہم تاریخی جامع مسجد القیقاع کو شہید کرنے کے نوٹس جاری کیے گئے ہیں۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineشہداء کے مکانات کی مسماری تحرایک انتفاضہ روکنے کی مذموم صہیونی کوشش
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.