• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 5 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

شام میں اسرائیل کا فضائی حملہ، حزب اللہ کمانڈر سمیر قنطار سمیت متعدد جنگجو شہید

پیر 21-12-2015
in عالمی خبریں
0
Samir Quntar
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) رپورٹ کے مطابق سمیر قنطار کے بھائی بسطام قنطار نے اتوار کے دن ٹویٹر پر لکھا ہے کہ سمیر قنطار شام کے دار الحکومت دمشق کے جنوب میں واقع جرمانا علاقے پر صیہونی دشمن کے فضائی حملے میں شہید ہو گئے ہیں۔ بسام قنطار نے مزید لکھا ہے کہ سمیر قنطار، کہ جو اس سے قبل تقریبا تیس سال تک صیہونی حکومت کی جیلوں میں قید رہ چکے، درجہ شہادت پر فائز ہوگئے ہیں۔

سمیر قنطار صیہونی جیلوں میں سب سے زیادہ قید کاٹنے والے لبنانی شہری تھے۔ وہ تین عشروں تک صیہونی جیلوں میں قید رہنے کے بعد سنہ دو ہزار آٹھ میں حزب اللہ اور صیہونی حکومت کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کے وقت آزاد ہوئے تھے۔ صیہونی حکومت کے لڑاکا طیاروں نے ہفتے اور اتوار کی درمیانی رات شام میں سرگرم دہشت گردوں کی حمایت کے لئے ایک بار پھر بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے شام کی فضائی حدود کی خلاف ورزی اور دمشق کے جنوب میں واقع جرمانا علاقے پر بمباری کی۔

رپورٹس کے مطابق اتوار کو علی الصباح اسرائیل کے جنگی طیاروں جرمانا قصبے کی ’’الحمصی‘‘ کالونی میں ایک مکان کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں سمیر القنطار اور فرحان الشعلان سمیت متعدد جنگجوشہید گئے۔

رپورٹ کےمطابق اسرائیلی فورسزنے چھ منزلہ عمارت کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں عمارت مکمل طورپر زمین بوس ہوگئی۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineشام میں اسرائیل کا فضائی حملہ، حزب اللہ کمانڈر سمیر قنطار سمیت متعدد جنگجو شہید
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.