• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 14 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

سپاہیوں پر حملہ کرنے والا شخص ہلاک: اسرائیلی حکام

جمعرات 08-10-2015
in عالمی خبریں
0
Attack Israelipolice
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیلی فوج کے ترجمان کے مطابق کریات باٹ کے علاقے میں ایک سپاہی اس وقت معمولی زخمی ہو گیا جب ایک شخص نے اس پر وار کر کے اس کا ہتھیار چھیننے کی کوشش کی۔ بعد ازاں پولیس نے اس شخص کے حملے کو ناکام بنا دیا۔

اسرائیلی پابندیوں کے خلاف احتجاج
دو افراد کو مارنے والا فلسطینی ہلاک
پولیس نے کہا ہے کہ اس سے قبل ایک فلسطینی خاتون نے ایک اسرائیلی شخص پر وار کیا تھا جس نے پھر انھیں یروشلم شہر کے قدیم علاقے میں ہلاک کر دیا۔
یہ واقعات اسرائیل اور غربِ اردن میں تشدد کے واقعات میں اضافے کو ظاہر کر رہے ہیں۔
ملک کی سکیورٹی صورت حال کے پیشِ نظر اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نتن یاہو نے اپنا دورۂ جرمنی ملتوی کر دیا ہے۔
حکام نے کریات باٹ میں ہلاک ہونے والے شخص کی شناخت ظاہر نہیں کی۔ تاہم مقامی میڈیا کے مطابق پولیس کا خیال ہے کہ یہ شخص عرب تھا۔
وائے نیٹ نیوز کے مطابق مشتبہ شخص نے بس سے اترنے کے بعد اسرائیلی شخص سے ہھتیار چھینا اور پھر قریبی رہائشی عمارت میں چھپنے کی کوشش کی۔ اطلاعات کے مطابق بعد میں وہ وہاں پولیس مقابلے میں مارا گیا۔
ایمبولینس سروس کے ترجمان کے مطابق عسقلان شہر میں معمولی زخمی ہونے والے دو افراد کو ہسپتال منتقل کیا گیا۔
خیال رہے کہ گذشتہ ہفتے اسرائیلی پولیس نے بتایا تھا کہ انھوں نے ایک فلسطینی حملہ آور کو فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا ہے جس نے یروشلم میں دو افراد کو ہلاک اور دو کو زخمی کر دیا تھا۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.