• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

سوڈان جلد اسرائیل کے دوستوں میں شامل ہوگا، ایلی کوھین

ہفتہ 24-10-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
سوڈان جلد اسرائیل کے دوستوں میں شامل ہوگا، ایلی کوھین
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  اسرائیلی انٹیلی جنس کے وزیر نے کہا ہے کہ سوڈان اور اسرائیل کے درمیان روابط تیزی کے ساتھ فروغ پا رہے ہیں جلد سوڈان اسرائیل کے دوستوں میں شامل ہوگا۔

صیہونی ریاست کے ایک عبرانی زبان میں نشریات پیش کرنے والے ٹی وی چینل ’13’ کو دیئے گئے ایک حالیہ انٹر ویو  میں  سے بات کرتے ہوئے اسرائیلی انٹیلی جنس کے وزیر ایلی کوھین نے کہا کہ سوڈان کے ساتھ سفارتی تعلقات کا قیام کیلئے دونوں ملکوں‌کے درمیان اہم پیش رفت ہوئی ہے اور بہت جلد  دونوں ملکوں کے درمیان باہمی تعلقات کے قیام کا اعلان کیا جائے گا۔

اسرائیلی وزیر کی طرف سے یہ انکشاف ایک ایسے وقت میں کیا گیا ہے کہ جب دوسری طرف بدھ کے روز یہ خبر سامنے آئی تھی کہ اسرائیل کا ایک اعلیٰ اختیاراتی وفد حال ہی میں سوڈان کے دورے پر خرطوم پہنچا ہے۔

درایں‌اثنا اسرائیل کے علاقائی تعاون کے وزیر اویر اکونیس نے سرکاری ریڈیو سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا جلد ہی سوڈان اور اسرائیل کے درمیان تعلقات کےقیام کا بھی اعلان کرے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ امریکا میں ہونے والے صدارتی انتخابات سے قبل سوڈان اوراسرائیل کو تسلیم کرنے والا تیسرا بڑا ملک ہوگا۔

Tags: اسرائیلانٹلی جینس کے وزیرایلی کوھینسوڈانصیہونی وزیر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.