• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 28 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home بریکنگ نیوز

سلامتی کونسل کے 14 ارکان کا جنگ بندی پر زور، امریکہ کا اختلاف

بیان میں یہ بھی شامل ہے کہ انسانی امداد کی راہ میں موجود تمام رکاوٹیں دور کی جائیں تاکہ غزہ میں قحط کے خاتمے کے لیے بروقت مدد پہنچ سکے۔

جمعرات 28-08-2025
in بریکنگ نیوز, خاص خبریں, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
سلامتی کونسل کے 14 ارکان کا جنگ بندی پر زور، امریکہ کا اختلاف
0
SHARES
1
VIEWS

(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے 14 اراکین نے ایک بیان میں غزہ میں جنگ کے فوری، مستقل اور غیر مشروط خاتمے کا مطالبہ کیا ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ ممالک امریکہ کے نمائندے کی مخالفت کے باوجود غزہ میں قحطی کو تسلیم کرتے ہیں۔

اراکین نے کہا کہ ہم غزہ میں فوری اور مستقل جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے کا مطالبہ کرتے ہیں۔

بیان میں یہ بھی شامل ہے کہ انسانی امداد کی راہ میں موجود تمام رکاوٹیں دور کی جائیں تاکہ غزہ میں قحط کے خاتمے کے لیے بروقت مدد پہنچ سکے۔

دوسری جانب اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیرش کے ترجمان نے کہا کہ غزہ میں مزید امداد داخل ہونے دی جائے اور ہمارا کام رکاوٹوں کا شکار نہ ہو۔ غزہ کے بچے ابتدائی تعلیم کے حق سے محروم ہیں۔ ہم غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کرتے ہیں۔

Tags: اسرائیلیاقوام متحدہجنگ بندیسلامتی کونسلصہیونی فوجصیہونی ریاستغزہفلسطینفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.