• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

سعوی عرب اور اسرائیل کے خفیہ معاہدے کا انکشاف

ہفتہ 23-04-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala1110
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) امریکہ کے دفاعی جریدے ویٹیرن ٹو ڈے نے اپنی ویب سائٹ پر ایک ایسی دستاویز شائع کی ہے جس میں اسرائیل کے ساتھ سعودی عرب کے فوجی تعاون کے معاہدے کا انکشاف کیا گیا ہے۔ جریدے کے مطابق معاہدے کی یہ دستاویز، اسرائیل کی بائیں بازو کی جماعت کے ایک لیڈر نے اسے فراہم کی ہے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل اور سعودی عرب کے درمیان اس معاہدے پر دستخط، دو ہزار چودہ میں کئے گئے تھے۔ تعاون کے اس سمجھوتے کے تحت اسرائیل اور سعودی عرب، آبنائے باب المندب، خلیج عدن اور نہر سوئز اور بحیرہ احمر کا انتطام اپنے ہاتھ میں لیں گے۔

اس رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے متعدد فوجی افسر، سن دو ہزار پندرہ میں حیفا کی بندرگاہ کے قریب واقع پولونیم چھاؤنی میں اسرائیل سے تربیت بھی حاصل کر چکے ہیں۔ مذکورہ امریکی جریدے نے اسرائیل میں بحری جنگ کی تربیت حاصل کرنے والے سعودی فوجی عہدیداروں کے ناموں کی فہرست بھی شائع کی ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineسعوی عرب اور اسرائیل کے خفیہ معاہدے کا انکشاف
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.