• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 4 مارچ 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

زیپی لیونی کا دورہ برطانیہ روکنے کی مہم میں تیزی

اتوار 13-04-2014
in عالمی خبریں
0
plf zepi
0
SHARES
0
VIEWS

انسانی حقوق کی تنظیموں نے اسرائیلی وزیر قانون وا نصاف اور جنگی مجرم "زیپی لیونی” کے پیش آئند ماہ دورہ برطانیہ روکنے کی کوششیں تیز کردی ہیں۔

لندن سے شائع ہونے والے اخبار "جیوش کرونیکل” کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل مخالف سماجی گروپوں اور انسانی حقوق کی تنظیموں کی جانب سے برطانوی ارکان پالیمنٹ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ خاتون وزیرداخلہ ٹریزا مائی پر دباؤ ڈالیں تاکہ اسرائیلی وزیرانصاف زیپی لیونی کو برطانیہ میں داخلے سے روک دیں۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق انسانی حقوق کے کارکنوں کو توقع ہے کہ وہ زیپی لیونی کو برطانیہ میں داخلے سے روکنے کی اپنی مہم میں کامیاب رہیں گے کیونکہ انہوں نے کئی ارکان پارلیمان کو اپنے ہمنوا بنانے میں کامیابی حاصل کرلی ہے۔

برطانوی جریدے کی رپورٹ کے مطابق زیپی لیونی پچیس مئی کو ایک یہودی خیراتی ادارے کی دعوت پر برطانیہ آ رہی ہیں۔ برطانوی وزارت داخلہ کے ذرائع کا کہنا ہے ہم انفرادی نوعیت کے کیسز پر کوئی کارروائی نہیں کرسکتے اور ہمیں یہ معلوم نہیں کہ آیا ارکان پارلیمان نے وزیرداخلہ مائی سے اس سلسلے میں کوئی رابطہ کیا ہے یا نہیں۔

لندن میں فلسطین ایکشن گروپ اور دیگر تنظیموں کی جانب سے زیپی لیونی کی آمد کے موقع پراحتجاجی مظاہروں کی تیاریاں بھی کی جا رہی ہیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.