• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 10 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

رفح سانحے کا ہدف مصر کے محصور غزہ سے تعلقات تھے: الازھر یونیورسٹی

منگل 07-08-2012
in عالمی خبریں
0
plf alzahar university
0
SHARES
0
VIEWS

مصر کی معروف الازھر یونیورسٹی کی جانب سے گزشتہ دنوں رفح بارڈر پر ہونے والے دہشت گردی کے واقعے کی سخت مذمت کی گئی اور کہا گیا ہے کہ سولہ مصری فوجیوں کی شہادت پر منتج اس حملے کا مقصد مصر اور محصور غزہ کے درمیان تعلقات کو خراب کرنا تھا۔

یونیورسٹی کا کہنا تھا کہ اس حملے کا مقصد صحرائے سینا کے حوالے سے سازشوں کو بڑھانا تھا۔ بیان میں کہا گیا کہ الازھر کو رفح میں ہونے والے اس دہشت گردی کے واقعے پر شدید افسوس ہے، گمراہ عناصر کی جانب سے کیے گئے اس حملے کی شدید مذمت کی جاتی ہے۔ الازھر یونیورسٹی نے اس موقع پر صحرائے سینا کے تحفظ کے لیے بیدار ہونے اور متحد ہوکر تمام مشکلات کا مقابلہ کرنے کا مطالبہ کیا۔ یونیورسٹی کی جانب سے جاری بیان میں شہداء کے لیے دعائے مغرفت اور ان کے لیے جنت الفردوس اور پسماندگان کے لیے صبر کی دعا بھی کی گئی۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.