• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 14 اگست 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

داعش ہماری محسن اور ایران ہمارا بڑا دشمن ہے، اسرائیل

جمعہ 22-01-2016
in عالمی خبریں
0
0Pal0211
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کے وزیر دفاع نے آج صبح اپنے ایک بیان میں کہا کہ ایران ہمارا اصلی دشمن ہے، صہیونی وزیر دفاع نے ایران پر الزام لگایا کہ ایران خطے میں دہشتگردی کو فروغ دے رہا ہے، اور حزب اللہ لبنان ایران کی ایما پر ہی ہمارے خلاف کاروائی کرتی ہے انہوں نے کہا کہ اسکے برعکس داعش ہماری دوست اور محسن ہے چونکہ ایران ہمارا بڑا دشمن ہے اسی لیئے ہم داعش کو سپورٹ کرتے ہیں۔

واضح رہے کہ مشرق وسطیٰ میں دہشتگرد تنظیم داعش کے سربراہ ابوبکر البغدادی کے بارے میں بھی انکشاف ہوچکا ہے کہ وہ اسرائیلی خفیہ تنظیم موساد کا ایجنٹ ہے، اور داعش کاروائیوں کا بھی اگر بغور مطالعہ کیا جائے تو یہ سمجھ آجاتی ہے کہ یہ دہشتگرد تکفیری تنظیم گریٹر اسرائیل کے منصوبہ پر عمل پیرا ہے، اسکا ہدف ہروہ گروہ اور ملک ہے جو اسرائیل مخالف ہے۔

اس کے علاوہ اس بات کا انکشاف بھی اسرائیل کے سابق وزیر برائے انٹیلجنس کے انٹرویو میں ہوچکا ہے جس میں انہوں نے کہا تھا کہ وہ ایران کے مقابل میں ایک سنی بلاک بنائے گے، آج 34ممالک کا نام نہاد اتحاد سعودی قیادت میں بنایا جارہا ہے جسکے بارے میں ایران نے خدشات ظاہر کیئے ہیں کہ یہ بلاک انکے خلاف ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineداعش ہماری محسن اور ایران ہمارا بڑا دشمن ہے، اسرائیل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.