• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

خطے کے حالات سے فائدہ اٹھا کر اسرائیل القدس پر قبضہ کرنا چاہتا ہے: لاری جانی

بدھ 28-10-2015
in عالمی خبریں
0
Ali Larijani
0
SHARES
0
VIEWS

اسلامی جمہوریہ ایران کی مجلس شوریٰ [پارلیمنٹ] کے اسپیکر علی لاری جانی نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی اسرائیل کو مسجد اقصیٰ اور بیت المقدس کے خلاف اپنے جرائم کو آگے بڑھانے اور مقدسات پر قبضے کا موقع فراہم کر رہی ہے۔

رپورٹ کے مطابق علی لاری جانی نے منگل کے روز پارلیمنٹ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مشرق وسطیٰ کے ممالک میں اندرونی سطح پر جاری کشیدگی اور خلفشار اسرائیل کو اپنے جرائم فلسطینیوں کےقتل عام، مسجد اقصیٰ اور مقبوضہ بیت المقدس کو اپنےغاصبانہ قبضے میں لینے کا موقع فراہم کر رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ بیت المقدس اور مسجد اقصیٰ کی بنیاد پر عالم اسلام اپنی صفوں میں اتحاد پیدا کر سکتے ہیں۔ علی لاری جانی نے فلسطینیوں کے خلاف صہیونی فوج کے جرائم کی شید مذمت کی اور فلسطینیوں کی تحریک مزاحمت کی ہر حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا۔

Tags: israelipalestineThird Intifadaخطے کے حالات سے فائدہ اٹھا کر اسرائیل القدس پر قبضہ کرنا چاہتا ہے: لاری جانی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.