• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

حکومت برطانیہ اسرائیل کو اسلحہ کی فروخت بند کردے: جیرمی کوربن

منگل 05-03-2019
in خاص خبریں, عالمی خبریں
0
حکومت برطانیہ اسرائیل کو اسلحہ کی فروخت بند کردے: جیرمی کوربن
0
SHARES
0
VIEWS

لندن (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) برطانوی حزب اختلاف کے رہنما جیرمی کوربن نے اسرائیلی فوجیوں کے ہاتھوں فلسطینیوں کے قتل عام پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے حکومت برطانیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اسرائیل کو اسلحہ کی فروخت بند کردے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اپنے ایک ٹوئیٹ میں جیرمی کوربن کا کہنا تھا کہ اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق غزہ میں اسرائیل کے ہاتھوں پرامن مظاہرین کا قتل عام جنگی جرائم کے زمرے میں آسکتا ہے لہذا حکومت برطانیہ کو چاہیے کہ وہ بلا جھجک اس قتل عام کی مذمت اور اسرائیل کو اسلحے کی فراہمی بند کرے۔

جیرمی کوربن کے اس ٹوئیٹ کا بڑے پیمانے پر خیر مقدم کیا گیا اور آٹھ ہزار چار سو سےزائد بار صارفین نے اسے ری ٹوئٹ کیا۔قابل ذکر ہے کہ اقوام متحدہ کے ماہرین نے اٹھائیس فروری کو اپنی ایک رپورٹ میں کہا تھا کہ ایسے شواہد موجود ہیں جن سے پتہ چلتا ہے کہ اسرائیل، حق واپسی مارچ میں شریک فلسطینی مظاہرین کے خلاف جنگی جرائم کا ارتکاب کر رہا ہے۔

Tags: اسرائیلاسلحہاقوام متحدہبرطانیہٹوئیٹجرائمجنگیجیرمی کوربنحکومتفلسطینقتل عاممذمت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.