• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 22 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

جرمنی میں متعین اسرائیلی سفیر اور عملہ کورونا وائرس کا شکار  

جمعرات 19-03-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
جرمنی میں متعین اسرائیلی سفیر اور عملہ کورونا وائرس کا شکار  
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) کوروناوائرس کے حملے کے بعد جرمنی میں قائم اسرائیلی سفارت خانے کے پورے عملے کو ان کی رہائش گاہوں تک محدود کردیا گیا ہےجبکہ سفارتخانے کو پوری طورپر بند کردیا گیا۔

اسرائیل کے معروف عبرانی اخبار’یروشلم پوسٹ’ کی رپورٹ کے مطابق جرمنی میں متین اسرائیلی سفیر جیرمی یساکاروف اور برلن میں ان کے نائب اھارون ساگی بھی کرونا وائرس کا شکارہوگئے ہیں ، دونوں اعلیٰ عہدیداران میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد انتظامیہ نے اسرائیلی  سفارت خانے کو فوری بند کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے سفارت خانے کے پورے عملے کو ان کی رہائش گاہوں تک محدود کردیا۔

Tags: اسرائیلی سفارتکاربرلنجرمنیجیرمی یساکاروف
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.