• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

دوریاستی حل کیلئے فلسطینی موقف کے حامی ہیں، جرمنی

بدھ 07-10-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
دوریاستی حل کیلئے فلسطینی موقف کے حامی ہیں، جرمنی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) جرمنی میں متحدہ عرب امارات اور اسرائیلی  وزرائے خارجہ کی ملاقات کےموقع پر جرمن وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ  امید ہے کہ اس ملاقات سے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات میں مضبوطی لانے اور مشرق وسطیٰ میں امن کوششوں کو فروغ ملے گا۔

تفصیلات کےمطابق متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ شیخ عبداللہ بن زید النہیان اور فلسطین پر قابض صیہونی ریاست اسرائیل کے وزیر خارجہ گابی اشکنازی نے جرمنی کے دارلحکومت برلن میں اپنی پہلی تاریخی ملاقات  کی اس موقع پر جرمنی کے وزیر خارجہ ہائیکوماس بھی موجود تھے ۔

جرمنی کے وزیر خارجہ ہائیکو ماس نے کہا کہ ‘یہ ہمارے لیے بہت فخر کی بات ہے کہ اسرائیلی اور اماراتی وزرائے خارجہ نے اپنی تاریخی پہلی ملاقات کے لیے برلن کا انتخاب کیا ہے۔’

اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ‘سفارتکاری میں سب سے اہم کرنسی بھروسہ ہے اور میں ذاتی طور پر اپنے دونوں ہم منصبوں کا جرمنی پر اس اعتماد کے اظہار پر شکر گزار ہوں اور امید کرتا ہوں کے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات میں مضبوطی لانے اور مشرق وسطیٰ میں امن کوششوں کو فروغ ملے گا۔

انھوں نےکہا کہ جرمنی، اسرائیل کا مضبوط حامی ملک ہے لیکن ساتھ ہی اس کی آبادکاری پالیسیوں کا ناقد بھی ہے اور ‘دوریاستی’ حل کے لیے فلسطین کی حمایت بھی کرتا ہے۔

Tags: جرمن وزیرخارجہشیخ عبداللہ بن زید النہیاصیہونی ریاستگابی اشکنازیمتحدہ عرب اماراتہائیکوماس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.