• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 24 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

تیونسی صدر کا فلسطینی ہم منصب سے رابطہ، ہر حال میں فلسطین کی حمایت کا فیصلہ

پیر 10-02-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
تیونسی صدر کا فلسطینی ہم منصب سے رابطہ، ہر حال میں فلسطین کی حمایت کا فیصلہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) تیونسی صدر قیس سعید نے فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ پر زور دیا کہ وہ سلامتی کونسل میں پیش کی جانے والی قرارداد پر عرب ممالک اور فلسطینی قوم کے حقوق کی حمایت کرنے والے ممالک کے ساتھ مشاورت کریں۔

تیونس کے ایوان صدر کی طرف سے جاری ایک بیان  کے مطابق گزشتہ روز تیونس کے صدر قیس سعید کا فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس کے ساتھ ٹیلیفونک رابطہ ہوا ، دونوں رہ نماؤں‌نے مسئلہ فلسطین کے حل کیلئے امریکا کے تیار کردہ نام نہاد امن منصوبے’صدی کی ڈیل’ پرتبادلہ خیال کیا اور اس سازشی  منصوبے کو مسترد کردیا۔

تیونسی صد رنے ایک بارپھر فلسطینی قوم کے دیرینہ حقوق کی حمایت کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا  ہے کہ مظلوم فلسطینیی قوم کے دیرینہ حقوق کے سودے بازی کی اجازت نہیں دیں گے، تیونس ہرحال میں فلسطینی قوم کی حمایت کرے گا۔

صدر قیس سعید اور فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس کے درمیان صدی کی ڈیل نامی امریکی منصوبے پر تفصیل سے تبادلہ خیال کیاگیا،  دونوں‌رہ نمائوں نے امریکا کے اس مزعومہ امن پلان کو مشترکہ طورپر مسترد کردیا۔

اس موقعے پر فلسطینی صدر محمود عباس نے تیونس کے صدر کےفلسطینی قوم کی حمایت پر مبنی دیرینہ موقف پر تیونس کا شکریہ ادا کیا۔

Tags: تیونسی صدرفسطلینی اتھارٹیفلسطینی صدرقیس سعیدمحمود عباس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.