• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

تل ابیب میں اسرائیل کے نئے وزیر جنگ کے خلاف مظاہرہ

اتوار 22-05-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala1451
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) سینکڑوں اسرائیلی باشندوں نے تل ابیب میں صیہونی حکومت کے نئے وزیر جنگ کے خلاف مظاہرہ کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ہفتے کی رات کو تل ابیب شہر کی سڑکوں پر عوام نے نکل کر صیہونی حکومت کے نئے وزیر جنگ آویگڈر لیبرمین کے خلاف مظاہرہ کیا – لیبرمین کو حال ہی میں صیہونی وزیر اعظم بنیامین نتنیاہو نے وزیر جنگ کا عہدہ دیاہے۔

مظاہرین نے لیبرمین کے خلاف نعرے لگاتے ہوئے اسے ایک فاسد اور نسل پرست انسان قرار دیا۔ مظاہرین ایسے پلے کارڈ بھی اٹھائے ہوئے تھے جن پر لکھا تھا یہ اسرائیلی کابینہ ایک المیہ ہے اور اسرائیل کا کوئی مستقبل نظر نہیں آرہا ہے۔ در ایں اثنا صیہونی حکومت کے سیاسی اور پریس حلقوں نے نتنیاہو کے اس اقدام کو ایسی فاش غلطی قرار دیا کہ جس کے اسرائیل کو منفی نتائج بھگتنے پڑیں گے۔

واضح رہے کہ صیہونی حکومت کی لکوڈ پارٹی ، جس کے سربراہ بنیامین نتنیاہو ہیں، نے سابق وزیر جنگ موشہ یعلون کے مستعفی ہونے کے بعد ، انتہا پسند اور دائیں بازو کی پارٹی "جوئش ہوم” کے سربراہ اویگڈر لیبرمین کو نیا وزیر جنگ منتخب کیا ہے۔ لیبر مین نے اس عہدے کے لئے نتنیاہو کی یہ پیشکش ایسی حالت میں قبول کی ہے کہ اس نے فلسطینیوں کے قتل عام کو نتنیاہو کی وفاقی کابینہ میں شمولیت کی پہلی شرط قرار دی ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineتل ابیب میں اسرائیل کے نئے وزیر جنگ کے خلاف مظاہرہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.