• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

‘تحریک انتفاضہ کو موثر بنانے کے لیے متحدہ فلسطینی قیادت تشکیل دی جائے’

جمعہ 30-10-2015
in عالمی خبریں
0
Ahmed Sadat
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین کی سیاسی جماعت عوامی محاذ برائے آزادی فلسطین کے اسیر سیکرٹری جنرل احمد سعدات نے اسرائیل کے خلاف جاری فلسطینی تحریک انتفاضہ کو مزید موثر بنانے کے لیے متحدہ قومی قیادت تشکیل دینے کا مطالبہ کیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق اسرائیل جیل سے بھیجے گئے اپنے ایک بیان میں احمد سعدات نے کہا ہے کہ تحریک انتفاضہ کو پوری فلسطینی قوم اور تمام طبقات کی حمایت حاصل ہونی چاہیے۔ اس لیے میری تجویزہے کہ تمام جماعتوں پرمشتمل ایک متحدہ قیادت تشکیل دی جائے جو تحریک انتفاضہ کو اپناتے ہوئے اسے مزید موثر اور نتیجہ خیز بنائے۔

اطلاعات کے مطابق احمد سعدات اس وقت اسرائیل کے "نفحہ” نامی قید خانے میں بند ہیں۔ جمعرات کے روز انہوں نے اپنے وکیل کے توسط سے ایک بیان پریس تک پہنچایا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ فلسطینی تحریک آزادی اس وقت فیصلہ کن موڑ سے گذر رہی ہے۔ اس لیے فلسطین کی پوری قیادت اور تمام سیاسی اور مذہبی جماعتوں کو ایک مثالی موقف اختیار کرتے ہوئے تحریک انتفاضہ کی حمایت کرنی چاہیے۔

احمد سعدات نے اسرائیل کے ساتھ فلسطینی اتھارٹی طے کے پائے تمام معاہدوں کو منسوخ کرنے بالخصوص اوسلو معاہدہ ختم کرتے ہوئے اسرائیل کے ساتھ سیکیورٹی تعاون بھی ختم کردینا چاہیے۔ اس وقت تمام فلسطینیوں کا ایک ہی نعرہ ہو اور سب مل کر تحریک انتفاضہ کو مضبوط کریں۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.