• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 12 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

تحریک انتفاضہ نے ڈیڑھ ملین صہیونیوں کو نفسیاتی مریض بنا دیا

پیر 09-11-2015
in عالمی خبریں
0
Israel Patient
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیلی ماہرین کی تیار کردہ ایک تازہ ریسرچ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ فلسطینیوں کےچاقو کے حملوں سے اسرائیل کی ایک بڑی آبادی خوف اور ہسٹیریا کا شکار ہوچکی ہے۔ یہودی گھروں میں دبک کررہ گئے ہیں۔ چند ماہ قبل تک یہودیوں میں ایسا کوئی خوف نہیں تھا مگر اب چلتے پھرتے وہ خود کو ایک ان دیکھے خوف میں محسوس کرتے ہیں۔

فلسطین میں پچھلے ماہ اکتوبر کے اوائل سے شروع ہونے والی تحریک میں جہاں اسرائیلی فوج کی منظم ریاستی دہشت گردی میں غیر معمولی اضافہ ہوا وہیں فلسطینی شہریوں کی دشمن کے خلاف چھری چاقو سے مزاحمت بھی تیز ہوتی گئی۔

مزکورہ رپورٹ کو اسرائیلی ماہرین پروفیسر شائول کیمحی، پروفیسر یوحانان آئشل اور پروفیسر مولی لاھد نے مل کرتیار کی ہے۔ اس رپورٹ میں اسرائیلی فوج کے ہاتھوں ہونے والے فلسطینیوں کی نقصان کی بھی تفصیلات درج ہیں مگر سب سے زیادہ اس بات پر زور صرف کیا گیا ہے کہ فلسطینیوں کے چاقو سے حملوں نے یہودیوں کو سخت خوف کا شکارکیا اور ڈیڑھ ملین یہودی ہمہ وقت خود کو خوف میں محسوس کرتے ہیں۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اس وقت اسرائیلی معاشرہ دہشت گردی کی ایک بدترین لہر سے گذر رہا ہے۔ اسرائیل کا بچہ بچہ خوف کا شکار ہے کیونکہ طاقت کے استعمال اور بڑی تعداد میں جانی نقصان کے علی الرغم فلسطینیوں کی تحریک مزحمت رکنے کا نام نہیں لے رہی ہے۔

عبرانی اخبار نے بھی اپنے ایک ہفتہ وار ایڈیشن میں اسے شامل کیا ہے۔ اس رپورٹ میں پچھلے چارہ ماہ کے دوران یہودیوں کو درپیش آئے بعض خونی واقعات کا ذکر ہے جن میں فلسطینیوں نے یہودیوں کو نشانہ بنایا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ چار ماہ پہلے اور آج کے یہودی معاشرے میں خوف کا فرق صاف اور نمایاں طورپردیکھا جا سکتا ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineتحریک انتفاضہ نے ڈیڑھ ملین صہیونیوں کو نفسیاتی مریض بنا دیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.