• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

بیت المقدس: ہوٹل اورتجارتی مقاصد کے لیے نئے پلازوں کی تعمیر کا اعلان

اتوار 10-04-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala0953
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) رپورٹ کے مطابق اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ حکومت نے مقبوضہ بیت المقدس میں قائم ’’معالیہ ادومیم‘‘ کالونی میں نئی تجارتی مراکز کی تعمیر کا اعلان کیا ہے۔ تعمیراتی منصوبوں میں ہوٹل، دکانیں، پارک اور دفاتر شامل ہیں۔

رپورٹ کے مطابق حکومت مشرقی بیت المقدس میں قائم یہودی کالونی ’’معالیہ ادومیم‘‘ میں چار الگ الگ ٹینڈر جاری کئے ہیں جن میں ہوٹل، دکانیں اور دفاتر شامل ہیں۔

یہ تعمیرات یہوی کالونی میں ’’کینیون ادومیم‘‘ ٹاؤن میں 202 دونم کے علاقے میں تعمیر کیے جائیں۔ تفصیلات کے مطابق یہودی کالونی میں تین ہزار مربع میٹر کے رقبے پر چھ منزلہ ہوٹل کی تعمیر کا کام شروع کیا جائے گا۔ اس کے علاوہ کئی دفاتر ، تجارتی مراکز اور دیگر عمارات تعمیر کی جائیں۔

ان میں سے بعض عمارات کو 39 سال کی لیز پر دیاجائے گا اور پہلے سے دی گئی لیز پر عمارات کے 39 سال پورے ہونے پرانہیں مسمار کیا جائے گا۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineبیت المقدس: ہوٹل اورتجارتی مقاصد کے لیے نئے پلازوں کی تعمیر کا اعلان
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.