• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

بیت المقدس کے شمال مشرقی علاقے میں رات گئے شہریوں کا پولیس سے تصادم

بدھ 28-10-2015
in عالمی خبریں
0
AlQuds Night
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس کے شمالی علاقے الرام ٹاوٗن میں حملہ آور اسرائیلی پولیس کے ساتھ پرتشدد تصادم میں ایک فسلطینی نوجوان گولی لگنے سے زخمی ہو گیا۔

مقامی ذرائع نے بتایا ہے کہ الرام ٹاؤن کے شمالی داخلی راستے پر ہونے والی جھڑپوں میں اسرائیلی فائرنگ سے ایک نوجوان کی ٹانگ گولی لگنے سے بری طرح زخمی ہوئی۔
.
ذرائع کا مزید کہنا تھا پولیس نے نوجوانوں کے ایک گروہ پر اشک آور گیس کے گولوں کی بارش اور براہ راست فائرنگ کی جس کے جواب میں نوجوانوں نے ٹائر جلائے، پولیس پر پتھراؤ کیا اور خالی بوتلیں پھینکیں۔

انہوں نے بتایا کہ رات گئے تک جاری رہنے والے تصادم کے باوجود پولیس دستے علاقے کے اندر داخل ہونے میں کامیاب نہیں ہوئے۔

Tags: israelipalestineThird Intifadaبیت المقدس کے شمال مشرقی علاقے میں رات گئے شہریوں کا پولیس سے تصادم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.