• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

بھارتی فوج کی ایل او سی کے دیوا سیکٹرمیں بلا اشتعال فائرنگ

بدھ 23-09-2020
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
قابض فوج نے طوالکرم میں ایک شادی ہال کو مسمار کردیا
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) پاک فوج کی جانب سےبھارتی فائرنگ کا مؤثر جواب دیا گیا  تاہم بارڈر کی حفاظت کرتے ہوئے 2 جوانوں نے جام شہادت نوش کیا۔

ذرائع کے مطابق گزشتہ روزپاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے بیان جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق بھارتی فوج کی جانب سے لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کرتے ہوئے دیوا سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں شدید فائرنگ کاتبادلہ ہوا ۔

فائرنگ کے تبادلے میں بارڈر کی حفاظت کرتے ہوئے پاک فوج کے 2 جوان شہید ہوگئے ۔

شہید ہونے والے سپاہیوں کی شناخت سپاہی نور حسن اور سپاہی وسیم علی کے نام سے ہوئی  ۔

آئی ایس پی آرکاکہنا ہےکہ پاک فوج کی جانب سے کارروائی کرتے ہوئے ایل او سی کی خلاف ورزی کرنے والی بھارتی چوکیوں کو نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں بھارتی چیک پوسٹوں پربھاری جانی نقصان کی اطلاعات ہیں ۔

Tags: ایل او سیبھارتپاکستانسپاہی نور حسنسپاہی وسیم علی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.