• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

بحرینی عوام اسرائیل کے ساتھ تعلقات کے بالکل خلاف ہیں، جلال فیروز

اتوار 16-08-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
بحرینی عوام اسرائیل کے ساتھ تعلقات کے بالکل خلاف ہیں، جلال فیروز
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) ڈاکٹر جلا ل فیروز کا کہنا ہے کہ بحرینی حکومت اسرائیل کو تسلیم کرنے  جارہی ہے تاہم بحرین کے عوام کی جانب سے اس اقدام کی مذمت کی جارہی ہے اور حکومت پر شدیددباؤ ہے۔

بحرین سےرکن پارلیمنٹ ڈاکٹر جلال فیروزنے فلسطین فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام عالمی صہیونزم کے تسلط اور منصوبوں کو ناکام بنانے کے لئے عالمی مزاحمت کی تشکیل کیلئےمنعقدہ بین الاقوامی آن لائن ویڈیو کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے   انکشاف کیا ہے کہ بدقسمتی سے بحرینی حکومت کے صیہونی ریاست کے ساتھ خفیہ تعلقات تھے لیکن اب صورتحال بدل گئی ہے اور آپ دیکھیں گے کہ متحدہ عرب امارات کے بعد جو دوسری خلیجی ریاست صیہونی ریاست کے ساتھ اپنے تعلقات کا اعلان کرے گی وہ بحرین ہوگا  لیکن یہ بحرینی عوام کی خواہشات کے عین مخالف ہے ، بحرینی عوام فلسطین کے ساتھ ہیں اسرائیل کے ساتھ اپنے تعلقات پرمذمت کا سلسلہ جاری ہے جبکہ حکومت پر شدیددباؤ ڈالا جارہا ہے ۔

انھوں نے بتایا کہ بحرین کے ایوان زیریں کے تمام اراکین اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم نہ کرنے پر متفق ہیں تاہم فرمانرواں کے ایوان میں اس کی حمایت ہے جس کیلئے حکمت عملی ترتیب دی جارہی ہے ۔

Tags: ڈاکٹر جلال فیروزصیہونی ریاستفلسطین فاؤنڈیشن
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.