• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

بحرین : صہیونی وزیر اعظم کےمتوقع دورے کے خلاف عوامی احتجاج

ہفتہ 28-11-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
بحرین : صہیونی وزیر اعظم کےمتوقع دورے کے خلاف عوامی احتجاج
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) بحرینی عوام کا کہنا ہے کہ نیتن یاہو کا دورہ بحرین ان کی سرزمین کی بے حرمتی کے برابر ہے ۔

اطلاعات کے مطابق آئندہ سال 14فروری کو صہیونی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کا متوقع دورہ بحرین کے خلاف گزشتہ روزبحرینی عوام نے اسرائیلی وزیر اعظم کے خلاف احتجاجی مظاہرے کیے جس میں اس دورے کی پرزور مذمت کی گئی جبکہ مظاہرین نےفلسطین کی حمایت میں نعرے لگائے۔

بیشتر لوگوں نے ہاتھوں میں بینرز اٹھائے ہوئے تھے جن میں فلسطین کی حمایت میں نعرے درج تھے۔

واضح رہے کہ بحرین کے عوام نے نیتن یاہو کے آئندہ سال 14فروری کوہونے والے دورہ بحرین کی شدید الفاظ میںمذمت کی ہے  اور اسےاپنی سر زمین کی بےحرمتی سے تشبیہ دیا ہے  ۔

Tags: بحرینبحرینی مظاہرےصہیونی وزیر اعظمنیتن یاہو
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.