• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 13 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

بئرالسبع میں شہادت پسندانہ کارروائی، دو صیہونیوں کی ہلاکت

پیر 19-10-2015
in عالمی خبریں
0
Zionist Martyred
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بئرالسبع کے علاقے میں ایک فلسطینی جوان کی شہادت پسندانہ کارروائی میں دو صیہونی ہلاک ہوگئے جن میں ایک اعلی افسر شامل ہے۔

مقبوضہ بئرالسبع کے علاقے میں ایک فلسطینی جوان نے اتوار کی رات ایک شہادت پسندانہ کارروائی کر کے دو صیہونیوں کو ہلاک کردیا۔ ہلاک ہونے والوں میں ایک اعلی صیہونی افسر بھی شامل ہے۔ فلسطینی جوان کی اس شہادت پسندانہ کارروائی میں آٹھ دیگر صیہونی زخمی بھی ہوئے ہیں۔ صیہونی ذرائع ابلاغ نے فلسطینی جوان کی اس شہادت پسندانہ کارروائی میں اٹھارہ صیہونیوں کے زخمی ہونے کا اعتراف کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ زخمیوں میں کئی صیہونی فوجی بھی شامل ہیں۔ فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تنظیموں منجملہ حماس اور جہاد اسلامی نے فلسطینی جوان کی اس شہادت پسندانہ کارروائی کی قدردانی کی ہے اور اسے فلسطینیوں کی نئی انتفاضہ میں اہم تبدیلی سے تعبیر کیا ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.