• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ایگزیکٹو آفس برائے نصرت اسیران جلد کام شروع کر دیگا: تیونس

منگل 11-12-2012
in عالمی خبریں
0
plf excecute off for prisoners of plf
0
SHARES
2
VIEWS
 

تیونس کی حکومت نے اسرائیلی جیلوں میں قید فلسطینی اور عرب اسیران کی رہائی کے لیے ایگزیکٹو کمیٹی برائے رہائی اسیران کا دفتر کو کھولنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ یہ دفتر کھولنے کا اعلان ایک ماہ قبل تیونسی دارالحکومت میں عالمی کانفرنس برائے نصرت اسیران میں کیا گیا تھا۔ کانفرنس کی تیاری کرنے والی کمیٹی نے بتایا کہ اس کو ایگزیکٹو کمیٹی کا دفتر کھولنے کے متعلق ہدایات مل گئی ہیں اور توقع ہے کہ آنے والے چند دنوں میں یہ دفتر کام شروع کردیگا۔ اس ضمن میں اسرائیلی جیلوں میں قید فلسطینیوں کی رہائی کے لیے سرگرم عمل یورپی،تیونس اور فلسطین کی متعدد تنظیمیں اپنا کردار ادا کر رہی ہیں۔دوسری جانب نصرت اسیران دفتر کے ترجمان کا کہناہے کہ ادارہ جلد اپنی سرگرمیوں کا آغاز کردیگا، سب سے پہلے عدالتی کارروائیوں سے متعلق بند فائلوں کو کھولا جائیگا، اس کے علاوہ صہیونی عقوبت خانوں میں فلسطینیوں پر ڈھائے جانے والے مظالم کے خلاف بھرپور میڈیا مہم بھی ترجیحی امور میں سے ہوگی۔ انہوں نے تمام متعلقہ حلقوں سے ایگزیکٹو آفس سے رابطہ کرنے کا مطالبہ بھی کیا۔یاد رہے کہ دس نومبر کو تیونس میں عالمی نصرت اسیران کانفرنس کا آغاز کیا گیا تھا۔ اس کانفرنس کا انعقاد تیونس، عرب، یورپ اور دنیا بھر کے دیگر ممالک سے رہنماؤں نے شرکت کی تھی۔ اس کانفرنس میں فیصلہ کیا گیا تھا کہ تیونس میں فلسطینی اسیران امور سے متعلق”تیونس دفتر” کھولا جائیگا۔ 

 
بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.