• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 13 اگست 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ایٹمی معاہدے پر عمل درآمد پر صیہونی حکام کی بوکھلاہٹ

پیر 18-01-2016
in عالمی خبریں
0
4bk118c2d81
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صیہونی حکومت کے وزیراعظم نتن یاہو کے دفتر سے جاری ہونے والے بیان میں ایک بار پھر یہ مضحکہ خیز دعوی دوہرایا گیا ہے کہ ایران ایٹمی ہتھیار بنانے کی کوشش کر رہا ہے۔

صیہونی حکومت کے وزیر اعظم کے دفتر نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ایران کی ایٹمی سرگرمیوں پر نظر رکھنے کی ضرورت ہے۔

دوسری جانب اقوام متحدہ میں صیہونی حکومت کے نمائندے نے ایران پر عائد پابندیوں کے خاتمے کے اعلان پر منفی ردعمل ظاہر کیا ہے۔

صیہونی حکام کے یہ بیانات ایک ایسے وقت سامنے آرہے ہیں جب صیہونی حکومت نے کبھی بھی اپنی ایٹمی تنصیبات کے دروازے عالمی معائنہ کاروں کے لئے نہیں کھولے اور صیہونی حکومت خود اس وقت چار سو سے زائد ایٹمی وارہیڈ سے لیس ہو کر پورے خطے اور دنیا کی سلامتی کے لئے خطرہ بنی ہوئی ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineایٹمی معاہدے پر عمل درآمد پر صیہونی حکام کی بوکھلاہٹ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.