• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ایران آخر تک فلسطینی عوام کے ساتھ ہے :حسین دھقان

بدھ 04-05-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala1229
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع جنرل حسین دھقان نے فلسطینی تنظیم جہاد اسلامی کے سربراہ رمضان عبداللہ کے ساھت ملاقات میں کہا ہے کہ ایران آخر تک فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑا ہے اسرائیلی ظلم و ستم سے فلسطینی عوام کو بچانے کے لئے تمام شیعہ اور سنی مسلمانوں کے درمیان اتحاد ضروری ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع جنرل حسین دھقان نے فلسطینی تنظیم جہاد اسلامی کے سربراہ رمضان عبداللہ کے ساھت ملاقات میں کہا ہے کہ ایران آخر تک فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑا ہے۔

جنرل دھقان نے کہا کہ اسرائیل پر کامیابی حاصل کرنے اور اسرائیلی ظلم و ستم سے فلسطینی عوام کو بچانے کے لئے تمام شیعہ اور سنی مسلمانوں کے درمیان اتحاد ضروری ہے۔جنرل دھقان نے کہا کہ اللہ تعالی کے وعدے کے مطابق اتحاد کے سائے میں ہمیں اسرائیل پر فتح اور کامیابی نصیب ہوگی۔

اس ملاقات میں فلسطینی تنظیم جہاد اسلامی کے سربراہ رمضان عبداللہ نے فلسطینی عوام کی حمایت کے سلسلے میں ایران کے ممتاز اور مؤثر نقش پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ فلسطین کی مزاحمتی تحریک زندہ ہے اور ہم استقامت ، پائداری اور اتحاد کے ذریعہ اسرائیل پر کامیاب ہوجائیں گے رمضان عبداللہ نے اسرائيل کو عالم اسلام کا دشمن قراردیا اور ان مسلمان ممالک پر افسوس کا اظہار کیا جنھوں نے اسرائیل کے ساتھ سیاسی اور سفارتی تعلقات قائم کئے ہوئے ہیں۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineایران آخر تک فلسطینی عوام کے ساتھ ہے :حسین دھقان
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.