• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

 اگلے2 دنوں میں ایک اور عرب ملک کی فلسطینیوں سے غداری سامنے آنے کو ہے

جمعرات 24-09-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
 اگلے2 دنوں میں ایک اور عرب ملک کی فلسطینیوں سے غداری سامنے آنے کو ہے
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) امریکی سفیر کے مطابق اسرائیل کےساتھ باقاعدہ طور پر معاہدہ کرنے والے مسلم ممالک میں متحدہ عرب امارات اور بحرین کے بعد اب ایک اور عرب ملک اسرائیل کا دوست بننے جارہا ہے۔

عبرانی نشریاتی ادارے کی جانب سے موصول ہونے والی خبر کے مطابق گزشتہ روز اقوام متحدہ میں امریکی سفیر کیلی کرافٹ کے مطابق ایک اور عرب ملک ہے جو کہ اگلے دو دنوں میں اسرائیل کے ساتھ معمول پر لانے کے معاہدے پر دستخط کرے گا۔

امریکی مندوب کا دعویٰ ہے کہ یہ  اسرائیل عرب امن معاہدہ اگلے ایک دو دن میں ممکن ہے۔

خیال رہے کہ اس سے پیشتراسرائیل کے ساتھ امارات کے امن معاہدے کے خلاف دغا بازی کا الزام لگاتے ہوئے فلسطینی عوام نے متحدہ عرب امارات کے اس عمل کو پیٹھ میں چھرا گھونپنے کے مترادف قرار دیا تھاتاہم یکے بعد دیگرے مسلم ممالک سر زمین بیت المقدس کی حرمت کو نظر انداز کرتے ہوئے صہیونی دشمنوں سے خفیہ تعلقات کو سامنے لا رہے ہیں۔

Tags: اسرائیل عرب امن معاہدہاقوام متحدہصہیونیئزمفلسطینی عوامکیلی کرافٹمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.