• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 8 اگست 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اولمرٹ بدعنوانی کے ایک مقدمہ میں بری دوسرے میں ڈیڑھ سال قید کی سزا

بدھ 30-12-2015
in عالمی خبریں
0
Israel Olmirt
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کے سابق وزیراعظم ایہود اولمرٹ کو صہیونی سپریم کورٹ کی جانب سے رشوت خوری کے ایک مقدمہ میں بری جب کہ دوسرے میں ڈیڑھ سال قید کی سزا کا حکم دیا ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سابق وزیراعظم اولمرٹ کو مبینہ بدعنوانی کے الزامات کے تحت سنائی گئی سابقہ سزا میں کمی کرتےہوئے ان کی سزا چھ سال سے کم کرکے ڈیڑھ سال کردی ہے۔

رپورٹ کے مطابق اولمرٹ کو ہولی لینڈ مقدمہ میں رشوت خوری کے مقدمہ میں بری کردیا گیا ہے تاہم کرپشن کے ایک دوسرے کیس میں انہیں ڈیڑھ سال قید کی سز سنائی گئی ہے۔ انہیں فروری سنہ 2016 ء کو گرفتار کرکے جیل میں ڈال دیا جائے گا۔ اسرائیلی تاریخ میں کسی سابق وزیراعظم کو کرپشن کے الزام میں پہلی بار جیل میں ڈالا جا رہا ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineاولمرٹ بدعنوانی کے ایک مقدمہ میں بری دوسرے میں ڈیڑھ سال قید کی سزا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.