• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

انقرہ کی پالیسی نے اسرائیل کو ترکی کے سامنے جھکنے پر مجبور کر دیا :اوگلو

جمعہ 16-12-2011
in عالمی خبریں
0
plf turkey_policy
0
SHARES
0
VIEWS

plf turkey_policy

ترکی کے وزیرخارجہ احمد داؤد اوگلو نے کہا ہے کہ ان کے ملک کی جاندار خارجہ اور دفاع پالیسیوں نے صہیونی ریاست کو انقرہ کے سامنے جھکنے پر مجبور کر دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اسرائیل اس وقت بدترین عالمی تنہائی کاسامنا کر رہا ہے اور خطے میں اسے کوئی ایک دوست ملک بھی میسرنہیں۔

 

مرکز اطلاعات فلسطین کےمطابق ترک وزیرخارجہ نے ان خیالات کا اظہار خصوصی بجٹ سیشن کے حوالے سے پارلیمنٹ کے اجلاس سے خطاب میں کیا۔ انہوں نے اپوزیشن کے اس اعتراض کو مسترد کر دیا کہ حکومت مغربی ممالک سے قربت کے بجائے مشرق سے قربت پیدا کر رہی ہے۔ احمد داؤد اوگلو کا کہنا ہے کہ انہوں نے مشرق اور مغرب دونوں اطراف میں تعلقات کو مزید مضبوط کیا ہے۔ اپوزیشن جماعتوں کا یہ اعتراض بے جا ہے۔
ترک وزیرخارجہ کا کہنا تھا کہ خطے کے عرب ممالک میں جاری انقلاب کی تحریکوں میں ان کی حکومت کی صرف ایک ہی پالیسی ہے اور وہ یہ ترک حکومت عوام کے ساتھ ہے۔ جہاں بھی عوام کے جمہوری حقوق کی بات ہو گی ترکی اپنی ہرسطح پر حمایت کرے گا اورخاموش تماشائی کے بجائے عوام کے حقوق کا مقدمہ لڑے گا۔
انہوں نے کہا کہ عرب ممالک میں جاری عوامی تحریکیں استبدادی نظاموں سے نجات اور جمہوریت کے سفر پر گامزن ہیں۔ ترکی ان کی حمایت جاری رکھے گا۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.