• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

انسانی حقوق کمشنر: فجیرہ حملے میں اسرائیل کا ہاتھ تھا

پیر 03-06-2019
in عالمی خبریں
0
انسانی حقوق کمشنر: فجیرہ حملے میں اسرائیل کا ہاتھ تھا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)‎ان کا کہنا ہے کہ یہ کشتیاں خلیج فارس کی بندرگاہ میں مکمل طور پر امریکی فوجی سسٹم کے حصار میں ہیں لہذا اس حملے کی براہ راست ذمہ داری خود امریکہ کے دوش پر جاتی ہے نہ کسی دوسرے پر۔

روزنامہ قدس کے مطابق، مغربی ایشیا میں بین الاقوامی انسانی حقوق کمیٹی کے کمشنر “ہیثم ابوسعید” کا کہنا ہے کہ اسرائیل علاقے میں اپنے اتحادیوں کے ذریعے حقائق کو الٹا دکھلانے کی کوشش کر رہا ہے اور الفجیرہ میں تیل کی کشتیوں میں ہوئے دھماکوں میں اسرائیل کا براہ راست ہاتھ تھا۔
ان کا کہنا ہے کہ یہ کشتیاں خلیج فارس کی بندرگاہ میں مکمل طور پر امریکی فوجی سسٹم کے حصار میں ہیں لہذا اس حملے کی براہ راست ذمہ داری خود امریکہ کے دوش پر جاتی ہے نہ کسی دوسرے پر۔
خیال رہے کہ ۱۳ مئی کو خلیج فارس میں سعودی عرب کے دو آئل ٹینکروں کو حملے کا نشانہ بنایا گیا تاہم حملہ آوروں کے بارے میں تحقیقات جاری ہیں۔

Tags: اسرائیلانسانی حقوقحملےفجیرہکمشنرمیںہاتھ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.