• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 12 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

انتہا پسند صیہونیوں کا مسجد الاقصی پر ایک بار پھر حملہ

پیر 09-11-2015
in عالمی خبریں
0
Bab UlMugaria
0
SHARES
0
VIEWS

اطلاعات کے مطابق انتہا پسند صیہونی آبادکاروں نے اتوار کی صبح باب المغاربہ کی طرف سے مسجدالاقصی پر حملہ کیا۔ صیہونی آباد کاروں کو اس حملے میں صیہونی حکومت کی پولیس کی مدد حاصل تھی۔

ادھر صیہونی فوجیوں نے ہفتے کی رات اور اتوار کی صبح غرب اردن کے مختلف علاقوں پر حملہ کیا ہے۔ خبروں میں بتایا گیا ہے کہ غاصب صیہونی فوجیوں نے غرب اردن کے مختلف علاقوں پر حملہ کیا اور تقریبا” تیس فلسطینیوں کو گرفتار کر کے لے گئے۔

واضح رہے کہ ملت فلسطین نے انتہا پسند صیہونی آبادکاروں اور صیہونی فوجیوں کے آئے دن کے حملے اور جارحیت کے مقابلے میں مسجدالاقصی کے دفاع کے لئے گزشتہ ماہ اکتوبر کے شروع سے انتفاضہ قدس کا آغاز کیا ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineانتہا پسند صیہونیوں کا مسجد الاقصی پر ایک بار پھر حملہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.