• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 24 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

امن کی کوششوں میں ناکامی، روس کی اسرائیل پرتنقید

جمعہ 20-09-2019
in عالمی خبریں, فلسطین
0
امن کی کوششوں میں ناکامی، روس کی اسرائیل پرتنقید
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) روسی وزیرخارجہ سرگئی لارووف کا کہنا ہے کہ انکی خواہش ایسی اسرائیلی حکومت دیکھنے کی ہے جو مسئلہ فلسطین پر ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے  ہوئے دو ریاستی حل کیلئے کوشش کرے ۔

گزشتہ روز ماسکو میں فلسطینی اور اسرائیلی حکام سے گفتگو کرتے ہوئے روسی وزیرخارجہ سرگئی لارووف نے کہا کہ مسئلہ فلسطین کا دوریاستی حل بہت ضروری ہے ، اسرائیل اور فلسطین کے درمیان تنازع ایک ٹائم بم جیسا ہے جو بہرحال ایک دن ضروری پھٹے گا اور اس کا نقصان بہت زیادہ ہوگا ۔

روس اسرائیل میں ایک ایسی اسرائیلی حکومت کو دیکھنا چاہتا ہے جو اسرائیل اورفلسطین تنازعہ کےحوالے سے "ذمہ دارانہ موقف” اپنائے، انھوں نے اسرائیلی اورفلسطینی رہنماؤں پر مسئلہ فسلطین کے دو ریاستی حل کی جانب قدم بڑھانے پر زوردیا ۔

روسی وزیرخارجہ  نے فلسطینی اور اسرائیلی وفود کے نمائدوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ  فلسطین اور اسرائیل کے درمیان "تنازعات کا تسلسل نوجوان نسل میں نفرت کو فروغ دینے کےلئے انتہائی اہم کردار ادا کررہا ہے جو تباہ کن ہے۔

انھوں نے اسرائیل پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ خطے میں امن کیلئے اسرائیل کی جانب سے امن کی کوششیں متاثرکن نہیں ہیں۔

Tags: اسرائیل پر تنقیدامن کی کوششروسی وزیرخارجہسرگئی لارووف
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.