• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 16 ستمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

امریکی نائب صدر کی اسرائیل سے خطے کی صورتحال پر گفتگو

پیر 01-02-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala0175
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) امریکا کے نائب صدر جو بائیڈن نے اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو سے ٹیلی فون پر رابطہ کر کے خطے میں توانائی اور اسرائیل کے ترکی کے ساتھ تعلقات کے حوالے سے بات چیت کی ہے۔

وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق بائیڈن نے سوئٹزرلینڈ میں ہونے والی حالیہ ملاقات کے فولو اپ کے طور پر نیتن یاہو سے بات کی تھی۔ یہ ٹیلی فونک بات چیت ایسے موقع پر کی گئی ہے کہ جب منظر عام پر آنے والے کچھ سیکورٹی دستاویزات میں انکشاف کیا گیا ہے کہ برطانیہ اور امریکا نے کئی سالوں سے امریکی ڈرونز کی جاسوسی کی ہے۔
بائیڈن نے جمعہ کے روز قبرص کے صدر نیکوس اناسٹاسیاڈیس سے بھی بات کی۔ وائٹ ہاؤس کے بیان کے مطابق بائیڈن نے قبرصی صدر کو ترک حکام کے ساتھ اپنی بات چیت کے حوالے آگاہ کیا۔ یاد رہے قبرص اور ترکی کے درمیان پرانا تنازعہ برقرار ہے اور بائیڈن اسی کو حل کروانے کے حوالے ثالث کا کردار ادا کررہے ہیں۔
دونوں رہنماؤں نے قبرص، اسرائیل اور یونان کے درمیان تعاون کو بڑھانے کے معاہدے پر بھی بات کی۔ وائٹ ہائوس نے اس اقدام کو خطے کی سیکیورٹی کو مضبوط بنانے میں ایک مثبت قدم قرار دیا۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineامریکی نائب صدر کی اسرائیل سے خطے کی صورتحال پر گفتگو
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.