• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

امریکا: یونیورسٹی کے سیکڑوں طلباء کا اسرائیلی بائیکاٹ کے لیے احتجاج

منگل 26-04-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala1133
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) سرائیل کے معاشی، سیاسی اور ثقافتی بائیکاٹ کے لیے سرگرم عالمی تحریک ’’بی ڈی ایس‘‘ کے اثرات امریکا کے شہر نیویارک کی ایک بڑی یونیورسٹی تک جا پہنچے ہیں۔ نیویارک یونیورسٹی کے فارغ التحصیل طلباء کی یونین نے گذشتہ روز ایک احتجاجی مظاہرہ کیا جس میں فلسطینیوں کے خلاف اسرائیل کے نسل پرستانہ اقدامات کی شدید مذمت کرتے ہوئے یونیورسٹی سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ اسرائیل کا تعلیمی بائیکاٹ کرے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق نیویارک یونیورسٹی کے دو ہزار سے زائد فارغ التحصیل طلباء نے ایک قرارداد بھی یونیورسٹی کی انتظامیہ کو پیش کی ہے جس میں ان سے مطالبہ کیا گیا ہے نیویارک یونیورسٹی اسرائیلی بائیکاٹ کی تحریک میں شامل ہو۔

دوسری جانب نیویارک یونیورسٹی کے ترجمان جون بکمن کا کہنا ہے کہ امریکی کانگریس میں اسرائیل کی حمایت میں قانون سازی کی وجہ سے ان کے لیے صہیونی ریاست کے تعلیمی بائیکاٹ کا کوئی جواز نہیں ہے۔ انہوں نے جامعہ کے فضلاء کے مطالبے کو یونیورسٹی کی پالیسی کے برعکس قرار دیا۔

گوکہ امریکی طلباء کے مطالبے پرنیویارک یونیورسٹی نے اسرائیل کے بائیکاٹ کا اعلان تو نہیں کیا تاہم امریکا جیسے ملک میں اس نوعیت کے مظاہرے علامتی طورپر اسرائیلی بائیکاٹ کی کامیاب تحریک کی عکاسی کرتے ہیں۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineامریکا: یونیورسٹی کے سیکڑوں طلباء کا اسرائیلی بائیکاٹ کے لیے احتجاج
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.