• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

امارات کاصیہونی ریاست کیلئےہفتے میں38پروازیں چلانے کا فیصلہ

جمعہ 23-10-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
امارات کاصیہونی ریاست کیلئےہفتے میں38پروازیں چلانے کا فیصلہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) معاہدے پر دستخط کی تقریب کے بعد اماراتی وزیر نے کہا کہ امارات اور اسرائیل کے درمیان طے پانے والا معاہدہ دونوں ممالک کے درمیان فروغ پذیر تعلقات میں مثبت اور تعمیری تعاون کی راہ میں ایک اہم قدم ہے۔

متحدہ عرب امارات کی سرکاری نیوز ایجنسی کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق گزشتہ دو روز قبل امارات کے وزیر برائے اقتصادیات اور امارات کی سول ایوی ایشن اتھارٹی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے چیئرمین عبداللہ بن طوق المری کی صیہونی ریاست کے شہر تل ابیب میں بن گوریان انٹر نیشنل ایئرپورٹ پر اسرائیل کے وزیربرائے ٹرانسپورٹ یسرایل کاٹز کے ساتھ  دونوں ممالک کے درمیان فضائی نقل و حمل کی خدمات سے متعلق ایک معاہدے پر دستخط کیے ہیں  جس کے تحت "تل ابیب” کے لیے ہر ہفتے 38 مسافر پروازوں کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

 معاہدے پر دستخط کے بعد اماراتی وزیر نے  کہا کہ معاہدہ ابراہیم امن معاہدے پر دستخط  دونوں ممالک کے درمیان فروغ پذیر تعلقات میں مثبت اور تعمیری تعاون کی راہ میں ایک اہم قدم ہے۔

Tags: اسرائیلصیہونی ریاستعبداللہ بن طوق المریمعاہدہ ابراہیمیسرایل کاٹز
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.