• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

امارات کا اسرائیل کے ساتھ ثقافتی تعلقات کے فروغ کا معاہدہ

ہفتہ 12-09-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
امارات کا اسرائیل کے ساتھ ثقافتی تعلقات کے فروغ کا معاہدہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اماراتی وزیر ثقافت کا کہنا ہے کہ وزارت ثقافت اسرائیل کے ساتھ افہام و تفہیم اور وسیع تر شراکت داری کی راہ ہموار کر رہی ہے۔ امارات اسرائیل کے ساتھ ان ثقافتی شعبوں میں بھی تعاون کررہی ہے جن میں اس سے قبل توجہ نہیں دی گئی۔

اماراتی خاتون وزیر ثقافت و نوجوانان نورہ الکعبی نےگزشتہ روز سعودی اخبار "عکاز” کو دیے گئے ایک انٹرویو میں کہا کہ متحدہ عرب امارات  دونوں ممالک  اسرائیل اور امارات کی عوام کے درمیان رابطوں کو فروغ دینے کے لیے بھی کوششیں کررہا ہےجن پر  اس سے قبل توجہ نہیں دی گئی۔

نورہ الکعبی نے کہا کہ  ثقافتی تعاون ان اہم شعبوں میں سے ایک ہے جو "اسرائیل” کے ساتھ آئندہ دور کے دوران شروع کیا جائے گا۔معاشروں اور ممالک کے مابین امن اور رواداری کی اقدار کو عام انسانی اقدار کے طور پر پھیلانے کے امارات کے مشن پر مبنی ، امن معاہدے کوآگے بڑھایا جائے گا۔

Tags: اسرائیلی عوامصیہونی ریاستمتحدہ اماراتنورہ الکعبی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.