• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home بریکنگ نیوز

امارات نے دوستی نہیں بلکہ اسرائیل کی غلامی اختیار کی ہے۔ یوسف القرضاوی

جمعرات 20-08-2020
in بریکنگ نیوز, خاص خبریں, عالمی خبریں, فلسطین
0
امارات نے دوستی نہیں بلکہ اسرائیل کی غلامی اختیار کی ہے۔ یوسف القرضاوی
0
SHARES
0
VIEWS

روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ:- قطر کے ممتاز عالم دین علامہ یوسف القرضاوی نے کہا ہے کہ عرب ممالک کے عوام قابض اسرائیل کو اپنا دشمن سمجھتے ہیں مگر بعض عرب ملکوں کا حکمران طبقہ صہیونیوں کی غلامی پر رضا مند ہے۔ انہوں نے کہا کہ متحدہ عرب امارات نے اسرائیل سے دوستی کا معاہدہ نہیں کیا بلکہ دوستی کا اعلان کرکے اس نے صہیونیوں کی غلامی قبول کی ہے۔

ذرائع کے مطابق علامہ یوسف القرضاوی نے ایک بیان میں کہا کہ عرب ممالک کے عوام صہیونیوں کے سامنے گھٹنے نہیں ٹیکیں گے مگر بعض عرب ملکوں کے حکمران صہیونیوں کے سامنے سجدہ ریز ہو رہے ہیں۔ ان کا اشارہ متحدہ عرب امارات کی طرف تھا جس نے حال ہی میں اسرائیل کے ساتھ دوستانہ تعلقات کےقیام کا اعلان کیا ہے۔

علامہ القرضاوی کا کہنا تھا کہ عرب اور مسلمان ممالک کی عوام غاصب صہیونیوں کے خلاف مزاحمت پر قائم ہیں۔ وہ غاصب ریاست کو تسلیم کرنے کے بجائے ہرممکن وسائل سے اس کا مقابلہ کررہے ہیں۔

Tags: اسرائیلفلسطینقبلہ اوّلمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.