• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 7 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

امارات میں مقیم فلسطینی برادری کو ولی عہدمحمد بن زایدکاپیغام

منگل 01-09-2020
in خاص خبریں, عالمی خبریں, فلسطین
0
امارات میں مقیم فلسطینی برادری کو ولی عہدمحمد بن زایدکاپیغام
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) ابوظہبی کے ولی عہدشہزادہ محمد بن زاید نے امارات میں مقیم فلسطینی برادری کو مخاطب کرتے ہوئےکہا ہےکہ یہ آپکا اپنا ملک ہے اور امن کا انتخاب فلسطینی مقصد کی قیمت پر نہیں ہوگا۔ 

ذرائع کے مطابق گزشتہ روز متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ شیخ عبداللہ بن زاید آل نہیان نے ایک عشائیے میں تقریر کرتے ہوئے ابو ظہبی کے ولی عہد اور متحدہ عرب امارات کی مسلح افواج کے ڈپٹی کمانڈر شیخ محمد بِن زاید النہیان کی جانب سے متحدہ عرب امارات میں مقیم تارکین وطن فلسطینی برادری کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے ولی عہد کایہ پیغام دیا ہےکہ متحدہ عرب امارات فلسطینیوں کا دوسرا ملک ہے، ابو ظہبی مشرقی بیت المقدس پر مشتمل آزاد فلسطینی ریاست کے مطالبے پر قائم ہے اور ان کے لیے امن کا انتخاب ان کےفلسطینی مقصد کے خلاف کسی صورت نہیں ہوگا۔

انہوں‌نے مزید کہا کہ امن ایک تزویراتی آپشن ہے۔ اسرائیل کے ساتھ امن معاہدہ قضیہ فلسطین کی قیمت پر نہیں کیا گیا۔

Tags: اسرائیل امارات معاہدہشہزادہ محمد بن زایدالنہیانشیخ عبداللہ بن زاید آل نہیانفلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.