• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 27 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

امارات اور بحرین ٹرمپ کے سرکس کے کردار ہیں، ایران

بدھ 16-09-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
امارات اور بحرین ٹرمپ کے سرکس کے کردار ہیں، ایران
0
SHARES
2
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) ایران  نے اسرائیل  متحدہ عرب امارات اور بحرین کے مابین باہمی تعلقات کو معمول پر لانے  والے معاہدے کے خلاف سخت رد عمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ صیہونی ازم خلیج بصرہ کے ممالک کو اپنے زیر ِ تسلط  لے رہا ہے۔

اسپیکرِ اسمبلی محمد باقر کالی باف کے بین الاقوامی تعلقات کے ذمہ دار نائب حسین امیرعبداللهيان   نے سماجی رابطوں  کی ویب سائٹ پر وائٹ ہاؤس میں منعقدہ تقریب کے بارے میں لکھا ہے کہ ’’بحرین اور متحدہ عرب امارات  نے آج ٹرمپ کی سرکس  میں  کھیل کھیلا ہے ،  کل عربوں کی سر زمین کے ایک حصے پر قبضہ کرنے والا سیونزم آج ایک نئے حربے کے ذریعے خلیج بصرہ کے ممالک کو اپنے زیر ِ تسلط  لے رہا ہے۔  عظیم مصر کے  ساتھ طے پانے والے معاہدے  نے بھی اسرائیل کی راہیں ہموار نہیں کی تھیں۔ مصر کے ایک جزیرے کے رقبے کے  برابر متحدہ عرب امارات اور بحرین بھی اسرائیل کو عدم تحفظ تخفے میں دیں گے۔

واضح رہے کہ متحدہ عرب امارات اور بحرین کے مابین طے پانے والے باہمی تعلقات کو معمول پر لانے کا ہدف ہونے والے معاہدے پر کل ڈونلڈ ٹرمپ کی میزبانی میں وائٹ ہاؤس میں دستخط کیے گئے تھے۔

Tags: اماراتایرانبحرینحسین امیرعبداللهيانڈونلڈ ٹرمپصیہونی ازم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.