• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اقوام متحدہ کی جانب سے اسرائیل کے ‘شوٹنگ زونز’ پر تنقید

اتوار 06-03-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala0550
0
SHARES
2
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) انسانی امور پر تعاون کی اقوام متحدہ کی ذیلی نتظیم نے اسرائیل کی جانب سے مقبوضہ مغربی کنارے کے 18 فی صد رقبے خصوصا ‘ایریا سی’ کو ‘شوٹنگ زون’ قرار دینے کی شدید مذمت کی ہے۔

ان علاقوں میں فلسطینیوں کی 38 کمیونیٹیز آباد ہیں اور اسرائیلی فوج گھروں کو گرانے میں مصروف ہے۔ اقوام متحدہ کی تنظیم نے خبردار کیا کہ اسرائیل کے شوٹنگ زون میں توسیع سے لوگوں اور علاقے میں موجود بدو قبائل کی زندگی متاثر ہوگی۔

اقوام متحدہ کی تنظیم کا کہنا تھا کہ بین الاقوامی قوانین اور انسانی حقوق کے قوانین اسرائیل کے ان اقدامات سراسر نفی کرتے ہیں۔ اس کا مزید کہنا تھا کہ اسرائیلی فوج نے 2016 کے شروع سے اب تک مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں 323 فلسطینی گھروں اور املاک کو مسمار کردیا ہے۔

ان املاک کی مسماری کی صورت میں تقریبا 440 فلسطینی بے گھر ہوگئے ہیں، جن میں سے آدھی تعداد بچوں کی ہے اور 17 ہزار فلسطینی روزگار دے محروم ہوگئے ہیں۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineاقوام متحدہ کی جانب سے اسرائیل کے 'شوٹنگ زونز' پر تنقید
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.